منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

زویا بلوچ کے درجن بھر سے زائد جعلی فیس بک آئی ڈی بن گئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(یوا ین پی) معروف ماڈل و اداکارہ زویا بلوچ کے درجن بھرسے زائد فیس بک آئی ڈی بن گئے۔فیس بک پر زویا بلوچ کے درجن بھر سے زائد آئی ڈی بنا لیئے گئے ہیں جس سے زویا بلوچ پریشانی کا شکار ہوگئی ہیں۔ زویا بلوچ نے بتایاکہ جب ان کے پرستاروں اور جاننے والوں نے انہیں بتایاکہ انہیں زویا بلوچ کے نام سے مختلف آئی ڈیز سے فرینڈ ریکوئسٹ اور میسجز آئے تو وہ پریشان ہوگئے کیونکہ ان آئی ڈیز پر زویا بلوچ کی تصاویربھی لگی ہوئی تھیں

جب انہوں نے ان ریکوئسٹ کو رسپانڈ کیا تو ان سے مختلف تحائف،بیلنس اور رقم کا تقاضہ کیا گیا جب انہوں نے فون پر زویا بلوچ سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہاکہ میں ان آئی ڈیز کو نہیں جانتی مگر انہیں مختلف لوگوں سے ان آئی ڈیزکے خلاف شکایات ملی ہیں کو کوئی زویا بلوچ کے نام پر اپنے پرستاروں سے رقم اور تحائف کا تقاضہ کررہاہے۔یو این پی کے مطابق زویا بلوچ نے اپنے جاننے والوں اور پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ ان فیک آی ڈیز کو بالکل ایڈ نہ کریں اور نہ ہی ان کے میسجز پر دھیان دیں زویا بلوچ نے ان آ ئی ڈیز کے خلاف سائبر کرائم مقدمہ درج کروانے کا بھی فیصلہ کرلیاہے تاکہ کوئی ان کے نام پر کسی سے فراڈ نہ کرسکے اس سے قبل بھی متعدد ماڈلز اداکاروں اور گلوکاروں کے نام سے جعلی آئی ڈیز بن چکی ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…