سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے
ممبئی(این این آئی)بالی وڈ ’’ٹائیگر‘‘ سلمان خان اپنے بھائی ارباز خان کی خاص درخواست کے باوجودان کی نئی ریلزشدہ فلم ’’تیر انتظار‘‘ کی سپیشل سکریننگ کے لئے وقت نہیں نکا ل سکے ۔سلو بھائی آج کل اپنی نئی آنے والے فلم’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کی تشہیر میں مصروف ہیں جبکہ اس کے ساتھ ہی وہ ’’ریس… Continue 23reading سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے