جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ،شرمیلا ٹیگور

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ،شرمیلا ٹیگور

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے کہا کہ ان کا اپنے فلمی کیریئر میں جتنے بھی لوگوں سے واسطہ پڑا ان میں اداکار ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شرمیلا ؎ٹیگور نے کہاکہ انکی موت کی خبر سن کر ابھی تک یقین… Continue 23reading ششی کپور سب سے زیادہ ہینڈسم شخص تھے ،شرمیلا ٹیگور

عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین ایلی کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں وہ سیاہ اور میرون رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے… Continue 23reading عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

’’پاکستان کی سب سے دلکش ترین خاتون ‘‘ برطانوی میگزین نے کسے اعزاز سے نواز دیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

’’پاکستان کی سب سے دلکش ترین خاتون ‘‘ برطانوی میگزین نے کسے اعزاز سے نواز دیا

لندن ( سی پی پی ) برطانوی میگزین نے پاکستان کی ممتاز اداکارہ ماہرہ خان کو مسلسل تیسرے سال پاکستان کی دلکش ترین خاتون قرار دیدیا جبکہ میگزین نے سماجی مسائل اجاگر کرنے پر پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی بھی تعریف کی ہے۔یہ جریدہ ہر سال ایشیاء سے تعلق رکھنے والے دلکش افراد خصوصاً شوبز… Continue 23reading ’’پاکستان کی سب سے دلکش ترین خاتون ‘‘ برطانوی میگزین نے کسے اعزاز سے نواز دیا

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا

سڈنی(این این آئی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آسٹریلیا میں بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا۔گزشتہ سال ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’دنگل‘‘ نے بھارت سمیت دنیا بھر میں خوب کامیابیاں سمیٹیں جب کہ فلم نے چین میں ایک ہزار کروڑ سے زائد… Continue 23reading عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے بیسٹ ایشین فلم کا خطاب اپنے نام کرلیا

پاکستانی سینما کی دوبارہ بحالی کی وجہ جاوید شیخ ہیں

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

پاکستانی سینما کی دوبارہ بحالی کی وجہ جاوید شیخ ہیں

کراچی (این این آئی)پاکستان کے معروف اداکار جاوید شیخ 63 سال کی عمر میں بھی فلموں میں اتنے ہی شاندار انداز میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں، جس قدر وہ اپنے کیریئر کے آغاز میں کر رہے تھے۔وہ ان چند اداکاروں میں سے ایک ہیں، جنہوں نے صرف پاکستان میں ہی نہیں، بلکہ دنیا… Continue 23reading پاکستانی سینما کی دوبارہ بحالی کی وجہ جاوید شیخ ہیں

ادا کار شان کا سیاست میں آنیکا فیصلہ،کس پارٹی میں شامل ہونگے،خود ہی بتادیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

ادا کار شان کا سیاست میں آنیکا فیصلہ،کس پارٹی میں شامل ہونگے،خود ہی بتادیا

کراچی( آن لائن)پاکستانی فلم سٹار اداکار شان نے سیاست میں آنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کسی بھی پارٹی میں شمولیت کوخفیہ رکھا ہے ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو میں سیاست میں ضرور آؤں گا میں نے سیاست میں آنے کا پلان بھی تیار… Continue 23reading ادا کار شان کا سیاست میں آنیکا فیصلہ،کس پارٹی میں شامل ہونگے،خود ہی بتادیا

سنی لیون نے ایک بار پھر نمبر ون اداکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

سنی لیون نے ایک بار پھر نمبر ون اداکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ اسٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری… Continue 23reading سنی لیون نے ایک بار پھر نمبر ون اداکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ فلم انڈسٹری پر راج کرنے والے لیجنڈری اداکار ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی۔بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار ششی کپور گزشتہ روز طویل علالت کے بعد 79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی موت پر مداحوں اور شوبز اسٹارز کی جانب سے گہرے دکھ اور… Continue 23reading ششی کپور کی آخری خواہش پوری نہ ہوسکی

دیپیکا نے پریانکاکو ڈان کے اگلے سیکوئل سے چھٹی کرا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2017

دیپیکا نے پریانکاکو ڈان کے اگلے سیکوئل سے چھٹی کرا دی

ممبئی(این این آئی) دیپیکا پڈوکون نے پریانکاچوپڑا کو ڈان کے اگلے سیکوئل سے چھٹی کرا دی۔زور شور سے تیاری ہورہی ہے ڈان تھری کے سیکوئل کی جس میں پہلے سے زیادہ ایکشن اور تھرل ہوگا۔ پریانکا چوپڑہ جو اب تک ڈان سیریز کا حصہ رہ چکی ہیں لگتا ہے ان کی اب چھٹی ہونے جارہی… Continue 23reading دیپیکا نے پریانکاکو ڈان کے اگلے سیکوئل سے چھٹی کرا دی

1 105 106 107 108 109 110 111 112 113 114 115 970