پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سنی لیون نے ایک بار پھر نمبر ون اداکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون ایک بار پھر انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔2017 اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ رواں سال بھارتی فلم انڈسٹری اور بالی ووڈ اسٹارز کی زندگی میں بہت کچھ ہوا، کچھ ستارے اپنی فلموں اور اداکاری سے لوگوں کو متاثر کرنے میں ناکام رہے جب کہ کچھ اسٹارز نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کیے۔

ان ہی میں بالی ووڈ کی بیبی ڈول سنی لیون بھی ہیں جو گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی بالی ووڈ کی نمبر ون اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں۔ سنی لیون کے علاوہ پریانکا، ایشوریا اور دپیکاپڈوکون کو بھی لوگوں کی بڑی تعداد نیانٹرنیٹ پر سرچ کیا۔بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا 2017 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی اداکاراؤں میں دوسرے نمبر پر رہیں۔

پریانکا چوپڑارواں سال فلم ’بیواچ‘ کے ذریعے ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے خبروں کی توجہ کا مرکز رہیں۔ یہ فلم باکس آفس پر تو خاص کامیابی حاصل نہ کرسکی تاہم پریانکا کو ہالی ووڈ اسٹار ڈیوئن جانسن کے ساتھ کام کرنے پر بے انتہا مقبولیت حاصل ہوئی اس کے علاوہ پریانکا چوپڑا رواں سال فوربز کی 100 بااثر خواتین میں شامل رہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…