جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

datetime 8  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ ایلی میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ فرانسیسی میگزین ایلی کی21 ویں سالگرہ کے دسمبر کے شمارے کے سرورق کی زینت

بن گئیں جس میں وہ سیاہ اور میرون رنگ کے لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔دوسری جانب عالیہ بٹ اپنی نئی فلم’’ ڈریگن‘‘ کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی کروائیں گی جس میں ان کے مد مقابل ہیرو اداکار رنبیر کپور ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…