منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

دیپیکا نے پریانکاکو ڈان کے اگلے سیکوئل سے چھٹی کرا دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) دیپیکا پڈوکون نے پریانکاچوپڑا کو ڈان کے اگلے سیکوئل سے چھٹی کرا دی۔زور شور سے تیاری ہورہی ہے ڈان تھری کے سیکوئل کی جس میں پہلے سے زیادہ ایکشن اور تھرل ہوگا۔ پریانکا چوپڑہ جو اب تک ڈان سیریز کا حصہ رہ چکی ہیں لگتا ہے ان کی اب چھٹی ہونے جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹ بتاتی ہیں کہ بالی وڈ

کے بادشاہ کے مقابل کوئی اور نہیں دپیکا پڈوکون کو کاسٹ کیا جانے والہے۔ڈان تھری میں دپیکا پڈوکون اور کنگ خان کی جوڑی کیا دھمال ڈالے گی یہ مووی کے ریلیز کے بعد پتہ چلے گا جبکہ اس تخلیق کی عکس بندی اگلے برس سے شروع ہوگی۔ اس سیریز کا آخری حصہ دو ہزار گیارہ میں سنیما گھرو ں میں آیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…