دیا مرزا اقوام متحدہ کی ماحولیاتی سفیر مقرر
نئی دہلی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ و پروڈیوسر دیا مرزا کو اقوام متحدہ کی جانب سے خیر سگالی سفیر برائے ماحولیات مقرر کردیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے خیر سگالی سفیر مقرر کیے جانے کے بعد دیا مرزا اب بھارت میں تحفظ ماحولیات کیلئے کام کریں گی۔ دیا اس سے قبل بھی… Continue 23reading دیا مرزا اقوام متحدہ کی ماحولیاتی سفیر مقرر