’ٹائیگر زندہ ہے‘ کا گیت انگریزی گانے کی کاپی نکلا
ممبئی(بی این پی )بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں ماضی کی کئی فلموں کی چربہ سازی کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں۔ دہائیوں پہلے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا اور آج تک جاری ہے۔ سینکڑوں سپرہٹ فلموں کی بالی ووڈ میں کاپی ہوتی رہی ہے۔ حتیٰ کہ گانوں ، مناظر، کاسٹویمزاور پوسٹرز تک کاپی ہوتے… Continue 23reading ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کا گیت انگریزی گانے کی کاپی نکلا