منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ترکی کے آئس کریم فروش نے ماورا کو چکرا کر رکھ دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

انقرہ (این این آئی)ترکی میں آئس کریم والے نے شعبدے بازی کا شاندار مظاہرہ کر کے اداکارہ ماورا حسین کو چکرا کر رکھ دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کے ساتھ بھی ترکی میں کچھ ایسا ہی ہوا جب وہ آئس کریم کھانے کیلئے ایک اسٹال پر جا پہنچیں۔آئس کریم والے نے ماورا حسین کو آئس کریم دیتے ہوئے ایسی شعبدے بازی کا مظاہرہ کیا کہ ماورا چکرا کر رہ گئیں۔

کچھ دیر تک ماورا کو تنگ کرنے کے بعد بالآخر آئس کریم والے نے انہیں آئس کریم دے ہی دی۔ماورا نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تو ان کے فینز بھی اسے دیکھ کر خوب محظوظ ہوئے۔اس سے قبل ترکی ہی کے آئس کریم فروش کی شعبدے بازی کی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…