پریانکا چوپڑا کو ’’مدرٹریسا میموریل ایوارڈ‘‘سے نواز دیا گیا
ممبئی (این این آئی) پریانکا چوپڑا کو ان کی سماجی خدمات کے اعتراف میں ’’مدرٹریسا میموریل ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا گیا۔ نامور بالی ووڈ اداکارہ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی اعزازی سفیر بھی ہیں۔ پریانکا چوپڑا چند ماہ قبل اردن میں مسلمان شامی پناہ گزین بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کے باعث بھی… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کو ’’مدرٹریسا میموریل ایوارڈ‘‘سے نواز دیا گیا