منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا کی ہم شکل پاکستانی لڑکی،خود بھارتی اداکارہ بھی دیکھ کر حیران

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی / ممبئی (این این آئی) پاکستانی ماڈل و اداکارہ ڑالے سرحدی کی ان دنوں بھارت میں دھوم مچی ہوئی ہے اس کی وجہ ان کا کسی فلم یا ڈرامے میں کام کرنا نہیں بلکہ سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کا ’ ہم شکل‘ ہونا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں ژالے سرحدی نے بتایا تھا

کہ لوگ انہیں پریانکا چوپڑا کا ہم شکل سمجھتے ہیں اور ابتدائی دنوں میں تو ان سے پریانکا سمجھ کر ہی رابطہ کیا جاتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا اور پریانکا کا کیریئر ایک ساتھ شروع ہوا تھا اسی لیے لوگ انہیں پریانکا سمجھتے رہے ہیں۔جس سال پریانکا چوپڑا نے مس ورلڈ کا ٹائٹل جیتا اسی سال پاکستان میں بھارتی چینلز کی پاکستان میں نشریات پر پابندی عائد کی گئی تھی، اسی سال انہوں نے ایک ٹی وی شو کی میزبانی کی جس پر لوگ انہیں ہی

پریانکا سمجھتے رہے۔ژالے سرحدی نے اپنے کیریئر کے دلچسپ واقعے سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایک بار وہ ایک بھارتی اداکار کے ساتھ کام کر رہی تھیں۔ ’اس اداکار نے میری تصویریں اپنے دوست ایجنٹ کو بھیجیں جس نے مجھ سے بالی ووڈ میں پریانکا کی باڈی ڈبل کے طور پر کام کرنے کیلئے رابطہ کیا ، میں نے اس بات کا برا منایا اور کام کرنے سے معذرت کرلی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…