پاکستانی خوبرو اداکارہ ماورا حسین گووندا کی مداح نکلیں
کراچی (این این آئی)ویسے تو پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین کے بھی بھارت میں بہت بڑے فین موجود ہیں، تاہم وہ خود بھی بولی وڈ کے سینیئر اداکاروں کی بہت بڑی مداح ہیں۔ماورا حسین نے بتادیا کہ وہ بولی وڈ میں سب سے زیادہ کس اداکار کو پسند کرتی ہیں۔ماورا حسین نے اعتراف کرتے… Continue 23reading پاکستانی خوبرو اداکارہ ماورا حسین گووندا کی مداح نکلیں







































