منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ نہیں شاہد آفریدی بہت پسند ہیں،بھارتی اداکارہ زرین خان

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

شارجہ (آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ زرین خان بھی بوم بوم شاہد خان آفریدی کی مداح نکلیں۔بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے۔ پاکستان اور ہندوستان  کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے کرکٹ ایونٹ ٹی 10لیگ میں وہ بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ جلوہ گرہیں۔

خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بالی ووڈ اسٹار کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا تو مجھے زیادہ پتہ نہیں لیکن شاہد آفریدی بہت پسند ہیں۔ اداکارہ نے کھیل کو سیاست سے دور رکھنے کا مشورہ دیا۔انہوں نے کہا کہ سرحدوںکی اطراف عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ اداکارہ نے اپنے پختون ہونے پر فخر کا بھی اظہار کیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…