پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ نیلم منیرکی گانے پر رقص کر کے تنقید کو تفریح میں بدلنے کی کوشش

datetime 24  دسمبر‬‮  2017

اداکارہ نیلم منیرکی گانے پر رقص کر کے تنقید کو تفریح میں بدلنے کی کوشش

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نیلم منیر کی گزشتہ دنوں گاڑی میں ماہی وے گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی تاہم اب ایک بار پھر انہوں نے عوام کی پرزور فرمائش پر اسی گانے پر رقص کرکے تنقید کو تفریح میں بدلنے کی کوشش کی ہے ۔ ایک تقریب… Continue 23reading اداکارہ نیلم منیرکی گانے پر رقص کر کے تنقید کو تفریح میں بدلنے کی کوشش

افتخار عفی کو بھارت سے ڈرامہ سیریل لکھنے کی پیشکش

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

افتخار عفی کو بھارت سے ڈرامہ سیریل لکھنے کی پیشکش

لاہور ( این این آئی)نامور ڈرامہ رائٹر افتخار عفی کو بھارت سے ڈرامہ سیریل لکھنے کی پیشکش ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے معروف ڈرامہ رائٹر افتخار عفی کو بھارت سے ڈرامہ سیریل لکھنے کی پیشکش ہوئی ہے اور اس حوالے سے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے اگلے ماہ دبئی جائیں گے… Continue 23reading افتخار عفی کو بھارت سے ڈرامہ سیریل لکھنے کی پیشکش

2017کے دوران کس بھارتی اداکار نے سب سے زیادہ دولت کمائی،حیران کن طور پر عامر خان کا نام فہرست میں شامل نہیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

2017کے دوران کس بھارتی اداکار نے سب سے زیادہ دولت کمائی،حیران کن طور پر عامر خان کا نام فہرست میں شامل نہیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان سال 2017میں 4ارب21کروڑ روپے کما کر پہلے نمبر پر رہے۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق سلطان 4ارب 10کروڑ روپے کما کر دوسرے اوراکشے کمار3 ارب 93کروڑ روپے کماکر تیسرے نمبر پر رہے۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کمائی کے اعتبار سے شاہ رخ خان اس سال بھی… Continue 23reading 2017کے دوران کس بھارتی اداکار نے سب سے زیادہ دولت کمائی،حیران کن طور پر عامر خان کا نام فہرست میں شامل نہیں

مجھے اس اداکارہ نے محبت میں دھوکہ دیا شاہد کپور دل کی بات زبان پر لے آئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

مجھے اس اداکارہ نے محبت میں دھوکہ دیا شاہد کپور دل کی بات زبان پر لے آئے

ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈ ہیرو شاہد کپور نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کی ایک نامور اداکارہ نے مجھے محبت میں دھوکا دیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد کپور نے نیہا کے شو میں شرکت کے دوران میزبان نیہا کے اس سوال پر کہ انہوں نے کبھی محبت کی ہے جس کے جواب میں شاہدکپور… Continue 23reading مجھے اس اداکارہ نے محبت میں دھوکہ دیا شاہد کپور دل کی بات زبان پر لے آئے

بالی ووڈ میں ہر روز ایوریج کے حساب سے تین سے پانچ فلموں کی نمائش ہوتی ہے،ماہرہ خان

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

بالی ووڈ میں ہر روز ایوریج کے حساب سے تین سے پانچ فلموں کی نمائش ہوتی ہے،ماہرہ خان

لاہور(سی پی پی)کم وقت میں شہرت کی بلندیوںپر پہنچنے والی ماہرہ خان نے کہا ہے کہ بالی ووڈ دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری ہے اوروہاں ہرروزکی ایوریج کے حساب سے تین سے پانچ فلمیں نمائش کے لیے پیش ہوتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرہ خان نے بتایا کہ بالی ووڈ دنیا کی دوسری… Continue 23reading بالی ووڈ میں ہر روز ایوریج کے حساب سے تین سے پانچ فلموں کی نمائش ہوتی ہے،ماہرہ خان

کچھ ایسے پراجیکٹ سائن کیے جن سے میرا کیئر تباہ ہوا ،ماہیما چوہدری

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

کچھ ایسے پراجیکٹ سائن کیے جن سے میرا کیئر تباہ ہوا ،ماہیما چوہدری

ممبئی(سی پی پی) بالی ووڈکی نامور اداکارہ ماہیماچوہدری نے کہا ہے کہ کچھ ایسے پراجیکٹ سائن کیے جن سے میرا کیئر تباہ ہوا ،بالی ووڈ میں پہلی بات تو یہ کام ہی نہیں ملتا اورجو مل جائے تو کردارادا نہیں ہوتا ،یہی وجہ ہے کہ انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔ایک بھارتی میگزین کو دیئے گئے… Continue 23reading کچھ ایسے پراجیکٹ سائن کیے جن سے میرا کیئر تباہ ہوا ،ماہیما چوہدری

معیاری فلم کیلئے سرمایہ ہی نہیں بہترین کہانی بھی ضروری ہے، مہرین سید

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

معیاری فلم کیلئے سرمایہ ہی نہیں بہترین کہانی بھی ضروری ہے، مہرین سید

لاہور(سی پی پی) اداکارہ وماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ معیاری فلم کیلیے سرمایہ ہی نہیں بہترین کہانی بھی ضروری ہے۔ایک پاکستانی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی، لوکیشنز اورمیوزک کے علاوہ ڈائیلاگ کا جاندارہونا بھی بے حد ضروری ہے۔ یہی نہیں فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے… Continue 23reading معیاری فلم کیلئے سرمایہ ہی نہیں بہترین کہانی بھی ضروری ہے، مہرین سید

ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی، اچھی فلم ملی تو ضرور کام کروں گی،آمنہ الیاس

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی، اچھی فلم ملی تو ضرور کام کروں گی،آمنہ الیاس

لاہور(سی پی پی) اداکارہ و معروف ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے، کوئی اچھی فلم کی پیشکش ہوئی تومیں ضرور کام کروں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوںنے کہاکہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کوترجیح دی ہے، مجھے کوئی اچھی فلم کی پیشکش ہوئی تومیں ضرور کام… Continue 23reading ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی، اچھی فلم ملی تو ضرور کام کروں گی،آمنہ الیاس

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز کو پڑوسی ملک سے بہتر آئیڈیاز کیساتھ بڑی سکرین پر چھانا ہو گا،صنم بخاری

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز کو پڑوسی ملک سے بہتر آئیڈیاز کیساتھ بڑی سکرین پر چھانا ہو گا،صنم بخاری

لاہور(سی پی پی)ماڈل و اداکارہ صنم بخاری نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز کو پڑوسی ملک سے بہتر آئیڈیاز کیساتھ بڑی سکرین پر چھانا ہو گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی وڈ اور پاکستان فلم انڈسٹری کا سفرایک ساتھ شروع ہوالیکن آج وہ کہاں ہیں اورپاکستان… Continue 23reading بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز کو پڑوسی ملک سے بہتر آئیڈیاز کیساتھ بڑی سکرین پر چھانا ہو گا،صنم بخاری

Page 98 of 969
1 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 969