منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

2017کے دوران کس بھارتی اداکار نے سب سے زیادہ دولت کمائی،حیران کن طور پر عامر خان کا نام فہرست میں شامل نہیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان سال 2017میں 4ارب21کروڑ روپے کما کر پہلے نمبر پر رہے۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق سلطان 4ارب 10کروڑ روپے کما کر دوسرے اوراکشے کمار3 ارب 93کروڑ روپے کماکر تیسرے نمبر پر رہے۔برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق کمائی کے اعتبار سے شاہ رخ خان اس سال

بھی ٹاپ پوزیشن پر رہے،انہوں نے مجموعی طور پر 38ملین ڈالر کمائے۔سلمان خان نے مجموعی طور پر 37ملین ڈالر کمائے ٗاکشے کمار نے اس سال 35.5ملین ڈالر کماکر ٹاپ تھری میں جگہ بنائی، عامر خان کو بڑی اور ہٹ فلمیں دینے کے باوجود ٹاپ تھری میں جگہ نہ ملی، انہوں نے اس سال12.5ملین ڈالر کی کمائی کی۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…