منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ نیلم منیرکی گانے پر رقص کر کے تنقید کو تفریح میں بدلنے کی کوشش

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نیلم منیر کی گزشتہ دنوں گاڑی میں ماہی وے گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی تاہم اب ایک بار پھر انہوں نے عوام کی پرزور فرمائش پر اسی گانے پر رقص کرکے تنقید کو تفریح میں بدلنے کی کوشش کی ہے ۔ ایک تقریب میں طلبہ کی فرمائش پر انہوں نے ڈانس کیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں

اداکارہ نیلم منیر کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں اپنی گاڑی کی پچھلی نشست پر ماہی وے گانے پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جنگل میں لگی آگ سے بھی زیادہ تیزی کے ساتھ وائرل ہوئی اور اداکارہ کو صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…