منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

دپیکا پڈوکون فیشن کے لحاط سے کئی بالی ووڈ اداکاراؤں سے آگے

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون فیشن کے لحاط سے کئی بالی ووڈ اداکاراؤں سے آگے ہیں ‘اس کی ایک جھلک حال ہی میں ہونے والی انوشکا کی شادی کے موقع پر سامنے آیا جب انوشکا کی شادی کا جوڑا دیپیکا کی نقل نکلا-بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں نہ صرف بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ شادی کی وجہ سے خبروں میں چھائی ہوئی ہیں بلکہ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی نقل کرنے کے لیے بھی

لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی رواں ماہ 11 دسمبر کو اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھے۔شادی کے دن انوشکا شرما گلابی رنگ کے خوبصورت لہنگے میں نہایت خوبصورت لگ رہی تھیں جب کہ ان کے زیورات کی بھی بے حد تعریف کی گئی تاہم یہ تعریف

اس وقت تنقید میں تبدیل ہو گئی جب سوشل میڈیا پر انوشکا اور دپیکا پڈوکون کی تصاویر گردش کرنے لگیں جن میں دونوں نے بالکل ایک جیسے جھمکے پہنے ہوئے تھے۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ دپیکا پڈوکون فیشن کے لحاط سے کئی بالی ووڈ اداکاراؤں سے آگے ہیں۔



کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…