جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کچھ ایسے پراجیکٹ سائن کیے جن سے میرا کیئر تباہ ہوا ،ماہیما چوہدری

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

کچھ ایسے پراجیکٹ سائن کیے جن سے میرا کیئر تباہ ہوا ،ماہیما چوہدری

ممبئی(سی پی پی) بالی ووڈکی نامور اداکارہ ماہیماچوہدری نے کہا ہے کہ کچھ ایسے پراجیکٹ سائن کیے جن سے میرا کیئر تباہ ہوا ،بالی ووڈ میں پہلی بات تو یہ کام ہی نہیں ملتا اورجو مل جائے تو کردارادا نہیں ہوتا ،یہی وجہ ہے کہ انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا۔ایک بھارتی میگزین کو دیئے گئے… Continue 23reading کچھ ایسے پراجیکٹ سائن کیے جن سے میرا کیئر تباہ ہوا ،ماہیما چوہدری

معیاری فلم کیلئے سرمایہ ہی نہیں بہترین کہانی بھی ضروری ہے، مہرین سید

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

معیاری فلم کیلئے سرمایہ ہی نہیں بہترین کہانی بھی ضروری ہے، مہرین سید

لاہور(سی پی پی) اداکارہ وماڈل مہرین سید نے کہا ہے کہ معیاری فلم کیلیے سرمایہ ہی نہیں بہترین کہانی بھی ضروری ہے۔ایک پاکستانی جریدے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فلم کی کہانی، لوکیشنز اورمیوزک کے علاوہ ڈائیلاگ کا جاندارہونا بھی بے حد ضروری ہے۔ یہی نہیں فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے… Continue 23reading معیاری فلم کیلئے سرمایہ ہی نہیں بہترین کہانی بھی ضروری ہے، مہرین سید

ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی، اچھی فلم ملی تو ضرور کام کروں گی،آمنہ الیاس

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی، اچھی فلم ملی تو ضرور کام کروں گی،آمنہ الیاس

لاہور(سی پی پی) اداکارہ و معروف ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی ہے، کوئی اچھی فلم کی پیشکش ہوئی تومیں ضرور کام کروں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوںنے کہاکہ میں نے ہمیشہ معیاری کام کوترجیح دی ہے، مجھے کوئی اچھی فلم کی پیشکش ہوئی تومیں ضرور کام… Continue 23reading ہمیشہ معیاری کام کو ترجیح دی، اچھی فلم ملی تو ضرور کام کروں گی،آمنہ الیاس

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز کو پڑوسی ملک سے بہتر آئیڈیاز کیساتھ بڑی سکرین پر چھانا ہو گا،صنم بخاری

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز کو پڑوسی ملک سے بہتر آئیڈیاز کیساتھ بڑی سکرین پر چھانا ہو گا،صنم بخاری

لاہور(سی پی پی)ماڈل و اداکارہ صنم بخاری نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز کو پڑوسی ملک سے بہتر آئیڈیاز کیساتھ بڑی سکرین پر چھانا ہو گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی وڈ اور پاکستان فلم انڈسٹری کا سفرایک ساتھ شروع ہوالیکن آج وہ کہاں ہیں اورپاکستان… Continue 23reading بالی ووڈ کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستانی فلم میکرز کو پڑوسی ملک سے بہتر آئیڈیاز کیساتھ بڑی سکرین پر چھانا ہو گا،صنم بخاری

جنوبی کورئیین پاپ اسٹار کے نماز جنازہ میں باحجاب خاتون میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

جنوبی کورئیین پاپ اسٹار کے نماز جنازہ میں باحجاب خاتون میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئیں

سیؤل(این این آئی)جنوبی کوریئن پاپ اسٹار کے نماز جنازہ میں باحجاب خاتون میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں ایک وڈیو کلپ گردش میں آیا ہے جس میں پاپ سْپر اسٹار جونگ ہیون کے جنازے میں اسکارف پہنی ہوئی ایک خاتون کو نمایاں طور پر دیکھا جا… Continue 23reading جنوبی کورئیین پاپ اسٹار کے نماز جنازہ میں باحجاب خاتون میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئیں

پابندی ختم ہونے کے بعدکونسی پاکستانی فلم سعودی سینما گھروں میں چلائی جائیگی،جانئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017

پابندی ختم ہونے کے بعدکونسی پاکستانی فلم سعودی سینما گھروں میں چلائی جائیگی،جانئے

ریاض(آن لائن)لالی وڈ فلم پرچی سعودی عرب سمیت دنیا بھرمیں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شاہ سلمان نے حال ہی میں سینما گھروں پر 35 سال سے عائد پابندی اٹھانے کا اعلان کیا تھا۔ جس کے تحت اب لالی وڈ فلم ”پرچی” سعودی عرب کے سینما… Continue 23reading پابندی ختم ہونے کے بعدکونسی پاکستانی فلم سعودی سینما گھروں میں چلائی جائیگی،جانئے

ایشوریا رائے کا اپنے شوہر کے کیرئیر کو بچانے کا فیصلہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

ایشوریا رائے کا اپنے شوہر کے کیرئیر کو بچانے کا فیصلہ

ممبئی(این این آئی) ایشوریا رائے بچن کو ان دنوں اپنے شوہر ابھیشیک بچن کے ناکام کیرئیر کی فکر لگی ہوئی ہے جسے بچانے کے لیے وہ کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔نامور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے درمیان تعلق کی کسے خبر نہیں… Continue 23reading ایشوریا رائے کا اپنے شوہر کے کیرئیر کو بچانے کا فیصلہ

سلمان خان اور کترینہ کیف سب پر بازی لے گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

سلمان خان اور کترینہ کیف سب پر بازی لے گئے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور اداکارہ کترینہ کیف اپنے چاہنے والوں کو سب سے پہلے نئے سال کی مبارکباد دے کر سب پر بازی لے گئے۔سلمان خان اور کترینہ کیف نے زور و شور سے اپنی فلم ’ ٹائیگرزندہ ہے‘ کی تشہیر کی جو سینما گھروں کی زینت بن گئی-دونوں… Continue 23reading سلمان خان اور کترینہ کیف سب پر بازی لے گئے

ماضی میں کنگنا رناوت کیساتھ ایوارڈ شو میں ایسا کیا ہوا تھاجو آج تک ان کیلئے ایک ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے

datetime 22  دسمبر‬‮  2017

ماضی میں کنگنا رناوت کیساتھ ایوارڈ شو میں ایسا کیا ہوا تھاجو آج تک ان کیلئے ایک ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم فیئرایوارڈز سمیت دیگر ایوارڈز کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2006 میں بننے والی فلم ’گینگسٹر‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کنگنا رناوت اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ متنازع بیانات کی وجہ سے خاصی مقبول ہیں… Continue 23reading ماضی میں کنگنا رناوت کیساتھ ایوارڈ شو میں ایسا کیا ہوا تھاجو آج تک ان کیلئے ایک ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے

1 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 970