منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

جنوبی کورئیین پاپ اسٹار کے نماز جنازہ میں باحجاب خاتون میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئیں

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

سیؤل(این این آئی)جنوبی کوریئن پاپ اسٹار کے نماز جنازہ میں باحجاب خاتون میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئیں،میڈیارپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں ایک وڈیو کلپ گردش میں آیا ہے جس میں پاپ سْپر اسٹار جونگ ہیون کے جنازے میں اسکارف پہنی ہوئی ایک خاتون کو نمایاں طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

جنوبی کوریا کا 27 سالہ پاپ اسٹار جونگ ہیون پیر کو مردہ پایا گیا تھا۔ اس کی خودکشی نے دنیا بھر میں سنسنی پیدا کر دی۔جونگ ہیون کی موت کے حوالے سے متضاد خبروں اور افواہوں کے پھیلنے کے بعد اشواق نے ہسپتال کا رخ کیا جہاں ہیون کو اْس کے فلیٹ میں بے ہوش پانے کے بعد منتقل کیا گیا تھا۔ ہیون نے یہ فلیٹ کرائے پر لیا تھا تا کہ جلتے کوئلے کا استعمال کرتے ہوئے اپنی خودکشی کے ارادے کو عملی جامہ پہنا سکے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…