شادی کرکے بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہوں، پریانکا چوپڑا
نئی دہلی(آئی این پی) بالی ووڈ کی مایہ ناز اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنی شادی کے حوالے سے انتہائی تہلکہ خیز بات کہہ ڈالی ، انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہیں لیکن اس میں ایک رکاوٹ حائل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑانے حال ہی میں ایک… Continue 23reading شادی کرکے بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانا چاہتی ہوں، پریانکا چوپڑا