سلمان خان کو جودھ پورمیں قتل کرنے کا اعلان
ممبئی(سی پی پی) بھارتی ریاست راجستھان کے گینگ سٹر نے بالی ووڈ کے معروف ہیرو سلمان خان کو قتل کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انہیں جودھپور میں قتل کردیا جائے گا۔بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان آئے دن تنازعات کا شکار رہتے ہیں اور جیسے ہی کوئی مصیبت ان کے سر سے ٹلتی… Continue 23reading سلمان خان کو جودھ پورمیں قتل کرنے کا اعلان