منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

سری دیوی کا فلاحی کاموں کیلئے پینٹنگز فروخت کرنیکا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی نے فلاحی کاموں کیلئے اپنے ہاتھوں سے بنائی جانیوالی پینٹنگز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سری دیوی اداکاری کے علاوہ پینٹنگ کا شوق بھی رکھتی ہیں اور فلمی مصروفیات کے باوجود پینٹنگز بناتی ہیں۔ سری دیوی نے اب اپنی پینٹنگز کو فلاحی اداروں کی مدد کیلئے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اگلے ماہ دبئی میں ہونیوالی ایک نمائش میں انکی پینٹنگز کو فروخت کیلئے پیش کیا

جائیگا۔ سری دیوی نے اداکارہ سونم کپور کی ڈیبیو فلم ’’سانوریا‘‘ میں انکے ایک روپ کو پینٹنگ میں ڈھالا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ سونم کپور کی یہ پینٹنگ مہنگے داموں فروخت ہو گی۔ سری دیوی نے مائیکل جیکسن کی بھی پینٹنگ بنا رکھی ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ان دونوں پینٹنگز کی بولی کا آغاز 10 لاکھ سے شروع ہو گا۔ یاد رہے کہ 2010 میں انٹرنیشنل آرٹ ہاؤس نے سری دیوی کو پینٹنگز کو فروخت کرنے کی پیشکش کی تھی جو انہوں نے مسترد کردی تھی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…