اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بالی ووڈ میں ہرکوئی اپنی شادی کا پروگرام بنانے میں مصروف

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)2017 کے آخر میں اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی کے بعد اب لگتا ہے کہ بالی ووڈ میں ہرکوئی اپنی شادی کا پروگرام بنانے میں مصروف ہے ۔ورون دھون، سونم کپور اور دپیکا پڈوکون کی جانب سے 2018 میں شادی کئے جانے کی چہ مگوئیوں کے بعد اب 30 سالہ اداکارہ تاپسی پنوں کی شادی کی

خبریں بھی سامنے آئی ہیں تاہم تاپسی نے واضح کردیا کہ وہ اس طرح شادی نہیں کریں گی جو ہندوستانی میڈیا کی خبروں میں چھائی رہے ۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ کسی کرکٹر یا بزنس مین سے شادی نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا میں نے آج تک کسی کرکٹر، اداکار، ڈائریکٹر اور کاروباری شخص سے ملاقاتیں نہیں کیں اور نہ ہی میں ایسے افراد سے شادی کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…