لیلیٰ نے سستی شہرت کیلئے مجھ پر گاڑی ہتھیانے کا بے بنیاد الزام لگایا،میرا
لاہور (این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہاکہ لیلیٰ نے مجھ پر گاڑی ہتھیانے کا بے بنیاد الزام لگایا ہے اور یہ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کیا گیا ہے ،سب کو معلوم ہے کہ لیلیٰ اور مائرہ خان ڈرگز لیتی ہیں اور اسی کے اثر کی وجہ سے وہ بھیکی بھیکی باتیں کرتی ہیں… Continue 23reading لیلیٰ نے سستی شہرت کیلئے مجھ پر گاڑی ہتھیانے کا بے بنیاد الزام لگایا،میرا