ساحر لودھی کو گرفتار اورانکے شو پر پابندی لگائی جائے،مطالبہ سامنے آگیا،جانئے کیوں
لاہور(آن لائن)معروف اداکار اور میزبان ساحر لودھی کو اپنے شو کے ذریعے بے راہ روی پھیلانے کے الزام پر پاکستانیوں نے ان کو گرفتار کرنے اور شو پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق قصور میں ننھی زینب کے واقعے اور ملک میں بڑھتے ہوئے بچوں کیساتھ زیادتی کے کیسز کے بعد ہر کوئی… Continue 23reading ساحر لودھی کو گرفتار اورانکے شو پر پابندی لگائی جائے،مطالبہ سامنے آگیا،جانئے کیوں