صبا قمر نے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر پاکستانیوں کیساتھ پیش آنیوالے تلخ واقعات سے پردہ اٹھا دیا
کراچی(آن لائن) صبا قمر نے خود کو اورپاکستانی شہریوں کو بین الاقوامی ائیرپورٹس پر پیش آنے والے تلخ حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی ائیرپورٹس پر ہمیں زیادتی اور ذلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی اپنے فن کا لوہا منوانے والی اداکارہ صبا قمر بے لاگ تبصروں… Continue 23reading صبا قمر نے بین الاقوامی ائیرپورٹس پر پاکستانیوں کیساتھ پیش آنیوالے تلخ واقعات سے پردہ اٹھا دیا







































