سنی لیونی کی مختلف زاویوں سے خصوصی پیمائش پر 350 تصاویر کھینچی گئیں
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ بولڈ اداکارہ سنی لیونی کا مومی مجسمہ جلد ہی بھارت سمیت عالمی شہرت یافتہ شخصیات کے مجسموں کے بیچوں بیچ سجا دیا جائے گا۔سنی لیونی کی مختلف زاویوں سے خصوصی پیمائش پر 350 تصاویر کھینچی گئیں، جن کی مدد سے ان کا موم کا مجسمہ تیار کیا جائے گا۔سنی لیونی… Continue 23reading سنی لیونی کی مختلف زاویوں سے خصوصی پیمائش پر 350 تصاویر کھینچی گئیں