جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بالی ووڈ کے تینوں خانز نے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی کردی

datetime 21  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے رواں ہفتے ہندوستان کا دورہ کیا ۔ اپنے 6 روزہ دورے کے دوران انہوں نے  بھارت  کی کئی معروف شخصیات سے ملاقاتیں کیں لیکن بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے خانز اسرائیل کے وزیراعظم سے ملاقات نہ کرسکے ، سوشل میڈیا پر مختلف افواہیں زیر گردش ہیں ، کچھ کا خیال ہے کہ انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا تو کچھ کاکہناتھا کہ خانز کو ملاقات کی دعوت ہی نہیں دی گئی ۔

سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ خانز نے اسرائیل کے وزیر اعظم سے ملاقات سے انکار اس وجہ سے کیا کیونکہ وہ فلسطین میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہے ،جبکہ ان کی حکومت نے بھی اقوام متحدہ  میں فلسطین کے حق میں ووٹ دیا تھا۔واضح رہے کہ  اسرائیلی وزیر اعظم نے دورے کے دوران بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن سمیت نامور فلمی اداکاروں کے ساتھ ملاقات کی تھی اس کے علاوہ وہ تاج محل بھی گئے تھے جہاں انہوں نے اپنی اہلیہ کیساتھ تصویر کھنچوائی تھی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…