ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو نوٹس جاری کردیئے گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2018

سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو نوٹس جاری کردیئے گئے

جے پور(این این آئی)بھارتی ریاست راجستھان میں ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران ہندوؤں کی نچلی ذات والمکی کے لیے ’بھنگی‘ کا لفظ استعمال کرنے پر سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کی تشہیر کے دوران سلمان خان اور شلپا شیٹھی نے… Continue 23reading سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو نوٹس جاری کردیئے گئے

کنگنا رناوٹ نے اپنی محبت اور شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

datetime 16  جنوری‬‮  2018

کنگنا رناوٹ نے اپنی محبت اور شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ کوئین کنگنا رناوٹ ویسے تو گزشتہ 2 سال سے انڈسٹری کے مرد اداکاروں سے الجھنے کی وجہ سے خبروں میں رہی ہیں۔کنگنا رناوٹ نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران جہاں بولی وڈ فلم ساز کرن جوہر پر اقربا پروری جیسے الزامات لگائے، وہیں انہوں نے ساتھی اداکار ہریتھک روشن پر… Continue 23reading کنگنا رناوٹ نے اپنی محبت اور شادی سے متعلق خاموشی توڑ دی

ہریتھک روشن دنیا کے پرکشش ترین اداکار قرار

datetime 16  جنوری‬‮  2018

ہریتھک روشن دنیا کے پرکشش ترین اداکار قرار

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو ہریتھک روشن نے دنیا کے پرکشش اداکار ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ورلڈ ٹاپ موسٹ ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ 10 پرکشش اداکاروں کے درمیان مقابلہ کرایا گیا جس میں ہالی ووڈ کے نامور اداکاروں کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ کے 2… Continue 23reading ہریتھک روشن دنیا کے پرکشش ترین اداکار قرار

شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ پر پتنگ بازی

datetime 16  جنوری‬‮  2018

شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ پر پتنگ بازی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے فصلوں کی کٹائی کے تہوار مکار سنکرنتی کے موقع پر فلم زیرو کے سیٹ پر پتنگ بازی کی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان نے فلم زیرو کے سیٹ پرپتنگ اڑاتے ہوئے ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کسانوں کیلئے فصلوں… Continue 23reading شاہ رخ کی فلم ’’زیرو‘‘ کے سیٹ پر پتنگ بازی

بھارتی نژاد امریکی مسلمان اداکار عزیز انصاری نے جنسی ہراساں کے الزامات کو مسترد کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2018

بھارتی نژاد امریکی مسلمان اداکار عزیز انصاری نے جنسی ہراساں کے الزامات کو مسترد کردیا

ممبئی (این این آئی)رواں ماہ 7 جنوری کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سجنے والے 72 ویں گولڈن گلوب ایوارڈ میں بہترین کامیڈین اداکار کا ایوارڈ جیتنے والے بھارتی نژاد امریکی مسلمان اداکار عزیز انصاری نے خود پر لگے جنسی ہراساں کے الزامات کو مسترد کردیا۔خیال رہے کہ 2 دن قبل امریکی شوبز نشریاتی ادارے ’بیب… Continue 23reading بھارتی نژاد امریکی مسلمان اداکار عزیز انصاری نے جنسی ہراساں کے الزامات کو مسترد کردیا

صدر ٹرمپ اداکارائوں کے نرغے میں پھنسنے لگے‘ایک اور پورن سٹار سامنے آگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2018

صدر ٹرمپ اداکارائوں کے نرغے میں پھنسنے لگے‘ایک اور پورن سٹار سامنے آگئی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی ایک پورن اسٹار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماضی میں ان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں نجی ہوٹل میں مدعو کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ تین میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فحش اداکاراؤں سے ملنے یا انہیں ملاقات کے لیے مدعو کرنے… Continue 23reading صدر ٹرمپ اداکارائوں کے نرغے میں پھنسنے لگے‘ایک اور پورن سٹار سامنے آگئی

نور اور ولی حامد کے راستے آ ج سے جدا ہو جائیں گے

datetime 16  جنوری‬‮  2018

نور اور ولی حامد کے راستے آ ج سے جدا ہو جائیں گے

لاہور ( این این آئی)اداکارہ نور اور ولی حامد کے راستے آ ج ( بدھ ) سے جدا ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نور نے تین ماہ قبل اپنے شوہر گلوکار ولی حامد کے خلاف خلع کا دعویٰ دائر کیا تھا جس پر تین ماہ گزرنے کے بعد ثالثی کونسل کی طرف سے… Continue 23reading نور اور ولی حامد کے راستے آ ج سے جدا ہو جائیں گے

مجھے 6سال کی عمر میں ہمارے باورچی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، میرے والدین کا رویہ میرے ساتھ ایسا تھا کہ جیسے۔۔ نادیہ جمیل کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل کا تہلکہ خیز اعتراف سامنے آگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2018

مجھے 6سال کی عمر میں ہمارے باورچی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، میرے والدین کا رویہ میرے ساتھ ایسا تھا کہ جیسے۔۔ نادیہ جمیل کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل کا تہلکہ خیز اعتراف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)قصور کی ننھی زینب کے قتل نے جہاں پورے پاکستان کو دہلا کر رکھ دیا ہے وہاں اس واقعہ نے کئی لوگوں کو ہمت بھی دی اور اب معروف اداکارہ نادیہ جمیل کے بعد معروف ماڈل و اداکارہ فریحہ الطاف بھی سامنے آگئی ہیں اور انہوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے… Continue 23reading مجھے 6سال کی عمر میں ہمارے باورچی نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، میرے والدین کا رویہ میرے ساتھ ایسا تھا کہ جیسے۔۔ نادیہ جمیل کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل کا تہلکہ خیز اعتراف سامنے آگیا

بچپن میں پہلے قاری صاحب ، پھر ڈرائیور اور بعد میں خاندان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملک کی معروف صف اول کی اداکارہ کا دھماکہ خیز اعتراف

datetime 15  جنوری‬‮  2018

بچپن میں پہلے قاری صاحب ، پھر ڈرائیور اور بعد میں خاندان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملک کی معروف صف اول کی اداکارہ کا دھماکہ خیز اعتراف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی معروف ٹی وی اداکارہ نادیہ جمیل نے زینب قتل پر اپنے ردعمل میں اپنی زندگی کے سب سے بڑے اور ناپسندیدہ راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ بچپن میں مجھے پہلے قاری صاحب اور ڈرائیور نے زیادتی کا نشانہ بنایاجس پر میرے والدین بدنامی کے ڈر سے خاموش… Continue 23reading بچپن میں پہلے قاری صاحب ، پھر ڈرائیور اور بعد میں خاندان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ شخص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ملک کی معروف صف اول کی اداکارہ کا دھماکہ خیز اعتراف

Page 83 of 969
1 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 969