کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی
ممبئی(این این آئی) گزشتہ برس دنیا کی حسین ترین خاتون کا تاج سر پر سجا نے والی مانوشی چھیلر کو بالی ووڈ میں پہلا بریک دینے کی خبروں پر ہدایت کار کرن جوہر نے خاموشی توڑ دی ہے۔بھارت کی 20 سالہ حسینہ مانوشی چھیلر نے جب سیمس ورلڈ کااعزاز حاصل کیا ہے تب سے بالی… Continue 23reading کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی