فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی نمائش سے میری اور احسن خان کی جوڑی بھی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر
لاہور ( این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی آنے والی فلم سے توقعات وابستہ کر لیں۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اور احسن خان کی فلم ’’ رہبرا ‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے ۔اس حوالے سے عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی نمائش سے میری… Continue 23reading فلم ’’ رہبرا ‘‘ کی نمائش سے میری اور احسن خان کی جوڑی بھی سپر ہٹ ثابت ہو گی ،عائشہ عمر