سونم کپور جون میں شادی کریں گی؟
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی مزید تین ماہ موخر کردی گئی اور اب شادی رواں برس جون میں ہونے کا امکان ہے۔فلم فیئر نے جوڑے کے انتہائی قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ سونم کپور اور آنند آہوجا نے جون میں شادی کے بندھن… Continue 23reading سونم کپور جون میں شادی کریں گی؟