جان ابراہم کی فلم چوتھی مرتبہ تاخیر کا شکار
ممبئی (این این آئی)جان ابراہم کی نئی فلم کی تاریخ کو تبدیل کر کے 23 فروری کیا گیا جبکہ اب اسے 2 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم کی نئی فلم پرمانو دی سٹوری آف پوکھران کی ریلیز چوتھی مرتبہ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ اس سے… Continue 23reading جان ابراہم کی فلم چوتھی مرتبہ تاخیر کا شکار