بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

جان ابراہم کی فلم چوتھی مرتبہ تاخیر کا شکار

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)جان ابراہم کی نئی فلم کی تاریخ کو تبدیل کر کے 23 فروری کیا گیا جبکہ اب اسے 2 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم کی نئی فلم پرمانو دی سٹوری آف پوکھران کی ریلیز چوتھی مرتبہ تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

اس سے قبل ان کی مشہور فلم فورس کا دوسرا سیکوئل بھی کشیدگی کا شکار ہوا تھا۔ 8 دسمبر کو ریلیز ہونے والی جان ابراہم کی نئی فلم کی تاریخ کو تبدیل کر کے 23 فروری کر دی گئی تھی جبکہ اب اسے 2 مارچ کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…