بچوں سے زیادتی کیلئے ہمیں موثر حل نکالنا ہوگا ،اداکارہ پریانکا چوپڑا
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا کہنا ہے کہ بچوں سے زیادتی صرف بھارت میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ہوتی ہے اور اس کے لئے ہمیں موثر حل نکالنا ہوگا۔پریانکا چوپڑا نے اپنی اداکاری سے بالی ووڈ کے ساتھ ہالی ووڈ میں بھی نمایاں مقام حاصل کیا ہے، پریانکا وہ ناصرف… Continue 23reading بچوں سے زیادتی کیلئے ہمیں موثر حل نکالنا ہوگا ،اداکارہ پریانکا چوپڑا