ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

شا ہ رخ خان کو 24ویں کرسٹل ایوارڈ سے نوازدیا گیا

datetime 24  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوئٹزرلینڈ(این این آئی)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو 24 ویں کرسٹل ایوارڈ سے نوازدیا گیا یہ ایوارڈ انہیں خواتین اور بچوں کے حقوق کیلئے سرانجام دی جانیوالی خدمات کے عوض دیا گیا ہے ۔سوئٹزر لینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے تعاون سے ہر سال ایوارڈ کی تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میں دنیا بھر میں سماجی خدمات سر انجام دینے والے افراد کو ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے ۔

ایوارڈ لیتے وقت شاہ رخ خان کا کہنا تھا اس ایوارڈ کو حاصل کرنے کے بعد وہ اپنے کام کو مزید جوش کیساتھ کرینگے ۔ اس موقع پر شاہ رخ خان نے اپنی زندگی میں موجود خواتین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا میں اپنی بہن، بیوی اور اپنی بیٹی کا شکریہ اداکرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میری حوصلہ افزائی کی ۔واضح رہے اس تقریب میں شاہ رخ خان کے علاوہ ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ بلینچیٹ اور برطانوی موسیقار سر ایلٹن جان کو بھی ایوارڈ دیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…