جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فلم’’ چھپن چھپائی ‘‘ 7 کروڑ کا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب

datetime 24  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ 25روز کے دوران 7کروڑ کا بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ذرائع کے مطابق سال 2017ء کے آخر میں ریلیز ہونے والی اداکار احسن خان اور نیلم منیر کی فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ نے ابتدائی 25روز تک سات کروڑ روپے کا شاندار بزنس کیا ہے اور توقع ہے کہ یہ فلم دس کروڑ تک پہنچے گی۔

اس حوالے سے فلمی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر فلم کو بین الاقوامی سطح پر ریلیز کیا جاتا تو یہ چالیس کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس آسانی سے حاصل کر سکتی تھی تاہم موجودہ حالات میں سات کروڑ کا بزنس بھی ایک اچھا ٹارگٹ قرار دیا جا سکتا ہے۔ان حلقوں نے کہا کہ مستقبل میں فلمسازی کے لیے بھرپور منصوبہ بندی کر کے اس کو بین الاقوامی سطح پر بھی ریلیز کرنے سے بڑے مثبت نتائج نکلیں گے جس سے فلم انڈسٹری بھرپور فروغ پائے گی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…