منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ٹی وی فنکاروں نے فلم انڈسٹری کو نئی سمت دی ، اداکارہ صنم سعید

datetime 5  فروری‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) ٹی وی اور فلم سٹار صنم سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو ٹی وی فنکاروں نے ایک نئی سمت دی ہے۔ جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر فلموں کی تیاری کسی چیلنج سے کم نہیں، صف اول کے فنکار فلم انڈسٹری کو استحکام دینے کے لئے ٹی وی ڈراموں کی قربانی بھی دے رہے ہیں۔ ایک وقت میں فلم

کے لئے مکمل طور پر وقت دیکر کئی فنکار ٹی وی سکرین سے دور ہو گئے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ اب تک میری کئی فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں۔ رواں ہفتے کے دوران نئی فلم آزاد ریلیز ہو رہی ہے جس میں میری ہی نہیں دیگر فنکاروں کی پرفارمنس شائقین کو متاثر کرے گی۔ اس فلم میں ہدایتکار و اداکار ریحان شیخ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کا خوب استعمال کیا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…