بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

سیکریٹ سپر اسٹار نے چین سے 500کروڑ کما لیے

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم سیکریٹ سپر اسٹار نے چین میں بھی تہلکہ مچا دیا جس نے اب تک چینی باکس آفس پر 500کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے ٗ فلم سیکریٹ سپر اسٹار نے چینی باکس آفس پر اپنی ریلیز سے اب تک 509کروڑ کا بزنس کر کے فلم دنگل کا بھی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان فلم سکریٹ سپر اسٹار نے دو ہفتوں میں 79اعشاریہ 42ملین ڈالر جبکہ دنگل نے مجموعی طور

پر 190ملین ڈالر کا بزنس کیا تھا اور صرف یہی نہیں عامر خان کی فلم ‘تھری ایڈٹس اور پی کے کو بھی چینی شائقین نے بے حد پسند کیا تھا۔واضح رہے کہ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راو کی پروڈیوس کردہ فلم سیکریٹ سپر اسٹار کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو گلوکارہ بننا چاہتی ہے۔فلم میں عامر خان اور زائرہ وسیم نے مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ یہ فلم گزشتہ برس 19اکتوبر کو بھارت میں ریلیز کی گئی تھی جس نے بالی ووڈ باکس آفس پر 83کروڑ کا بزنس کیا-

موضوعات:



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…