جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ممبئی ہائی کورٹ نے بالی وڈ اداکار سنجے دت کی وقت سے پہلے رہائی کے خلاف درخواست خارج کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) ممبئی ہائی کورٹ نے بالی وڈ اداکار سنجے دت کی وقت سے پہلے رہائی کے خلاف درخواست خارج کر دی۔سنجے دت کو 1993کے ممبئی حملہ کیس میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے کا الزام ثابت ہونے پر مارچ 2013 میں بھارت کی سپریم کورٹ کی جانب سے 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انہیں اچھے رویے کی وجہ سے سزا پوری ہونے سے 8 ماہ قبل ہی فروری 2016 میں رہا کردیا گیا تھا ۔

جس کے خلاف بمبئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔سنجے دت کی جلدی رہائی کے خلاف درخواست دائر ہونے کے بعد ایک بار پھر خدشہ تھا کہ وہ گرفتار ہوجائیں گے تاہم گزشہ روز عدالت نے درخواست خارج کر دی۔ممبئی ہائی کورٹ کے 2رکنی بینچ نے فیصلے میں کہا کہ سنجے دت کی رہائی میں کسی قسم کی کوئی خاص رعایت ثابت نہیں ہوئی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…