ودیا بالن نے شاہ رخ کیساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ‘‘اجازت ’’ کے ریمیک میں کام ضرور کرنا چاہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے اپنے کیریئر میں اب تک کسی خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا نہیں کیا ۔ انہوں نے… Continue 23reading ودیا بالن نے شاہ رخ کیساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی