منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ سے بہت ڈرتے ہیں ،سونم کپور

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا کہ اداکار اکشے کمار اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ سے بہت ڈرتے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سونم کپور نے کہا کہ اداکار اکشے کمار جہاں بطور پروڈیوسر اپنی بیوی ٹوئنکل کھنہ

کی فلمسازی کو سراہتے ہیں وہیں ان سے ڈرتے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹوئنکل نے فلم ‘‘پیڈ مین ’’ کے سیٹ پر ہدایتکار آر بلکی کے کئے گئے فیصلوں میں کبھی بھی مداخلت نہیں کی۔ اداکارہ سونم کپور فلم ‘‘پیڈ مین ’’ میں اداکار اکشے کمار اور رادھیکا اپتے کے ساتھ دکھائی دیں گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…