ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایشوریا رائے نے ماں بننے کے بعد کونسا کام چھوڑا ابھیشک بچن نے آخر خاموشی توڑ دی

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے کہا ہے کہ ایشوریہ رائے بچن زبردست بیوی اور اچھی ماں ہیں ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ابھیشیک نے اپنی بیوی ایشوریہ رائے بچن کو سراہتے ہوئے کہا کہ

خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے ،ایشوریہ زبردست بیوی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھی ماں بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایشوریہ جب سے ماں بنی ہیں انہوں نے فلمی کیریئر کوپیچھے چھوڑ دیا ہے اور ان کی پہلی ترجیح ارادھیہ ہے جس کے لئے وہ سب کچھ کرتی ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…