اداکارہ نور نے پانچویں شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی
کراچی(سی پی پی) ولی حامد سے طلاق کے بعد اداکارہ نور کی پانچویں شادی کی خبریں میڈیا پر گردش کررہی ہیں تاہم نور نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی ہے۔اداکارہ نور بخاری میڈیا میں اپنی اداکاری سے زیادہ شادی اور طلاق کی خبروں کے باعث شہرت رکھتی ہیں ۔ نور اب تک چار… Continue 23reading اداکارہ نور نے پانچویں شادی کی خبروں پر خاموشی توڑدی