منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

معروف ریسلر جان سینا ’کنگ خان‘ کے مداح نکلے

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) ڈبلیو ڈبلیو ای کے نامور کھلاڑی جن کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح موجود ہیں وہ خود بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے پرستار نکلے ٗانہوں نے اپنے انسٹا گرام پر کنگ خان کا قول شیئر کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جان سینا کا شمار ڈبلیو ڈبلیو ای کے ان ریسلرز میں ہوتا ہے جن کے دنیا بھر میں لاکھوں پرستار موجود ہیں اور وہ اپنے پسندیدہ کھلاڑی کو ہر وقت ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔جان سینا نے حال ہی میں بھارتی کھلاڑی کپل

دیو اور بگ بی امیتابھ بچن کی تصویر شیئر کی تھی تاہم گزشتہ روز انہوں نے شاہ رخ خان کی ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ اْن کا قول بھی تحریر ہے۔قبل ازیں جان سینا نے نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں انسانیت کے موضوع پر بات کرتے ہوئے شاہ رخ خان کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا تھا۔جان سینا کے مداحوں نے کنگ خان کے قول کو سراہا اور اتنی اچھی بات شیئر کرنے پر ریسلر کا شکریہ ادا کیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…