منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ادیتیا رائے کپورآنے والی فلم میں ولن کے کردار میں نظر آئیں گے

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)رومانٹک میوزک فلم ’عاشقی 2‘ سے شہرت حاصل کرنے والے ہیرو ادیتیا رائے کپورآنے والی ایک فلم میں ولن کے کردار میں نظر آئیں گے تاہم ادیتیا رائے کپور برے نہیں بلکہ ’ایک ولن‘ کے سدھارتھ ملہوترا کی طرح اچھے اور رومانٹک ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔2014 کی ہٹ فلم ’ایک ولن‘ کے سیکوئل بنانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جس میں سدھارتھ ملہوترا کی جگہ ادیتیا رائے کپور ایکشن میں نظر آئیں گے۔ایسٹرن

آئی کے مطابق فلم ساز موہت سوری نے اپنی کامیاب ایکشن فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاری مکمل کرلی ٗاس حوالے سے انہوں نے ادیتیا رائے کپور سے بھی رابطہ کیا ہے۔فلم کی ٹیم کے قریبی ذرائع کے مطابق ادیتیا رائے کپور نے سیکوئل فلم کے اسکرپٹ کو پسند کرتے ہوئے اس میں کردار ادا کرنے کی رضامندی بھی ظاہر کردی۔خیال رہے کہ 2014 میں ریلیز ہونے والی ’ایک ولن‘ میں سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ شردھا کپور، رتیش دیش مکھ، کمال راشد خان اور آمنہ شریف نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…