منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ودیا بالن نے شاہ رخ کیساتھ کام کرنیکی خواہش ظاہر کر دی

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ وہ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ‘‘اجازت ’’ کے ریمیک میں کام ضرور کرنا چاہیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ودیا بالن نے اپنے کیریئر میں اب تک کسی

خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ تینوں خانز میں سے شاہ رخ خان میرے پسندیدہ اداکار ہیں اور اگر فلم ‘‘اجازت ’’ کا ریمیک بنایا گیا تو اس میں ضرور کام کرنا چاہیں گی لیکن فلم میں مرکزی کرداروں کو جاندار اور موزوں ترین ہونا چاہئے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…