منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ کاجول پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)اداکارہ کاجول بہت جلد اپنے شوہر اجے دیوگن کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’ایلا‘‘ کی شوٹنگ کاآغاز کریں گی، فلم میں وہ پہلی بار ایک گلوکارہ کے روپ میں نظر آئیں گی۔ ’’وی آئی پی 2‘‘ سے قبل کاجول طویل عرصے بعد بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم’’دل والے‘‘میں نظر آئی تھیں۔

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے ایک انٹرویو کے دوران کاجول کا کہنا تھا کہ شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ اچھا ہوتا ہے وہ بہت اچھے انسان ہیں۔ شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے میں اس لیے بھی مزہ آتا ہے کیو نکہ وہ اپنے کردار میں 300 فیصد ڈوب کر اداکاری کرتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…