منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کنگ خان ایک بار پھر رئیس بنیں گے‘مدمقابل کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)لاکھوں کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ خان پھر سے ’’رئیس ‘‘بنیں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ہدایتکار رتیش سدھوانی ،شاہ رْخ خان اور ماہرہ خان کی فلم’’رئیس‘‘کا سیکوئل بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے فلم کے دوسرے حصے میں بھی شاہ رْخ خان کو ہی مرکزی کردار میں کاسٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

شاہ رخ خان کے مدمقابل اداکارہ کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔واضح رہے فلم’رئیس‘پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم تھی، جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔فلم میں ماہرہ اور شاہ رْخ خان کی جوڑی کو مداحوں کی جانب سے بیحد پسند کیا گیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…