بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بھارت ،انتہا پسند ہندوں تنظیم کرنی سینا مشتعل ،فلم پد ماوت کیخلاف شدید احتجاج ،2بسیں نذر آتش

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ریاست گجرات میں انتہا پسند تنظیم کرنی سینا نے فلم’ پدماوت‘ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے 2 بسوں کو نذر آتش کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے فلم پدماوت کو گرین سگنل ملنے کے بعد کرنی سینا کی جانب سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

تنظیم نے فلم کی ریلیز پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے،گجرات کے ملٹی پلیکس ایسوسی ایشن نے ریاست میں فلم ریلیز نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ راجستھان ،مدھیہ پردیش کی حکومت نے فلم پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ فلم پدماوت 25 جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…